دنیا بھر میں بااعتماد

دنیا بھر میں بااعتماد

لکڑی کی ایک بین الاقوامی تجاری کمپنی کے طور پر، ہمارا مقصد ہے کہ کٹی ہوئی لکٹری کی دیگر تجارتی کمپنیاں، اصل اسعتمال کنندگان، اور برآمد کنندگان صنوبر کی کٹی ہوئی لکڑی کے سرکردہ فراہم کنندہ کی حیثیت سے ہمیں تسلیم کریں۔ ہماری تمام لکڑی ایسی آرا مشینوں سے حاصل کی جاتی ہے جن پر ہمیں مکمل اعتماد ہوتا ہے کہ وہ ہمیں، ہماری ضرورت کے مطابق، اعلیٰ معیار کا مال فراہم کرے گی۔  اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ ہمارے صارفین کبھی مایوس نہ ہوں، ہمارے معیار کی یقین دہانی کے عمل موجود ہیں۔

ہم، بھروسے مند انداز میں، مشرق وسطیٰ میں واقع اپنے مرکزی مقام سے دنیا بھر کے ممالک کو – وقت پر اور مسابقتی قمیتوں پر صنبوبر کی کٹی ہوئی لکڑی مہیا کرنے کے قابل ہیں۔ ہمارے لکڑی فراہم کرنے والے شراکت دار کروشیا کی بندرگاہوں کے قریب واقع ہیں اور سلووینیا کے علاوہ اٹلی کی اہم بندرگاہوں کے ساتھ بھی اُن کے رابطے ہیں، جس سے ہمیں آپ کو جلد اور مؤثر انداز میں ترسیل کرنے کی صلاحت ملتی ہے، چاہے آپ کہیں بھی ہوں۔

اگر آپ کو آرڈر کرنے یا اپنی کھیپ کا پتہ لگانے میں کسی بھی طرح کی مدد درکار ہے تو آپ فوری جواب کے لیے کسی بھی وقت تیز اسٹیکو کی ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔